English
صفحہ اوّل مواقع ہم سے رابطہ کریں برانچ نیٹ ورک سائٹ کا نقشہ تلاش کریں
ادارہ جاتی سماجی ذمّے داری ادارہ جاتی بینکاری سرمایہ کاری تعلقات سرمایہ کاری معلومات ٹریژری
NBP UAN
Drop Down Menu
 
انویسٹر انفارمیشن
فنانشل اسٹیٹمنٹس
فنانشل ہائی لائٹس
کریڈٹ ریٹنگز
شیئر انفارمیشن
Advance Salary
 


تعارف

ہم فعالیت کے ساتھ این بی پی، اس کی سبسیڈریز ، جوائنٹ وینچر، ایسوسی ایٹس، مینجمنٹ، آپریشنز، منانشل پوزیشن اور پرفامنس کے متعلق مادی معلومات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مستقبل کے امکانات کے متعلق معلومات فراہم کرے میں کوشاں ہیں


انویسٹر ریلیشنزآفس میں ہماا اسٹریٹجک مقصد انویسٹر ز،تجزیہ کاروں،ایکسچینجز اور ایسے ہی دیگر اسٹیک ہولڈرز کو بر وقت اور شفاف طور پرفنانشل اور نان فنانشل معلومات کی فراہمی کے ذریعے اقدار کی تشکیل ہے تا کہ موجودہ اور امکانی انویسٹرز کو انویسٹمنٹ سے متعلق فیصلوں سے آگاہی رہے اور ان کی معاونت کی جا سکے۔ہم باقاعدگی سے تمام اسٹیک ہولڈرز سے رابطہ کرتے ہیں تا کہ مقصد کے حصول کیلئے این بی پی شیئرز اور دیگر ایکویٹی انسٹرومنٹس کا درست تخمینہ لگایا جا سکے اور مؤثر تعلقات کو فروغ ملے ۔
Jama Punji




Pakistan Stock Exchange Ltd.
کے تحت درج ہیں NBP نیشنل بینک آف پاکستان کے شیئرز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تجارتی علامت
تمام اسٹیک ہولڈرز کی دلچسپی کے پیشِ نظر آگاہ کیا جاتا ہے کہ انویسٹر ریلیشنز کی مطبوعات میں دی گئیں تمام مالیاتی معلومات درج شدہ مخصوص تاریخ پر درست ہوتی ہیں جو بعد میں تبدیل یا زائدالمیعاد ہو سکتی ہیں

رجسٹرار اینڈشیئر رجسٹریشن آفس
سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان (سی ڈی سی),
سی ڈی سی ہائوس،99-B ، بلاک بی، ایس ایم ایچ ایس
مین شاہراہِ فیصل، کراچی، پاکستان
111-111-500 : یو اے این


Jama Punji این بی پی نیوز لائن سبسیڈریز اور جوائنٹ وینچر ٹینڈرز مالی ایسٹیٹمنس  
  این بی پی امریکہ جانچ فارمز اور درخواستیں  
  انتباہ آرٹیکلز آئی بی اے این کیلکولیٹر  
    ہم سے رابط کریں پریس ریلیز ٹریننگ اینڈ آرگنائزیشنل ڈیویلپمنٹ  
 
Website best viewed at resolution of 1366 x 768 in Internet Explorer 6+
Site designed and developed by Information Technology Division, National Bank of Pakistan
Copyright 2018. National Bank of Pakistan - All rights reserved