English
صفحہ اوّل مواقع ہم سے رابطہ کریں برانچ نیٹ ورک سائٹ کا نقشہ تلاش کریں
ادارہ جاتی سماجی ذمّے داری ادارہ جاتی بینکاری سرمایہ کاری تعلقات سرمایہ کاری معلومات ٹریژری
NBP UAN
Drop Down Menu
>


سیّد محمد علی ضامن
ای وی پی ، سیکریٹری بورڈ آف ڈائریکٹرز

1982ء میں ایم بی اے فنانس مکمل کرنے کے بعد آپ نے ایک ڈیولپمنٹ فنانس انسٹیٹیوٹ PICICسے اپنا کیریئر شروع کیا۔ آپ پروجیکٹ فنانسنگ، ریسرچ اینڈ ایڈورٹائزمنٹ/پبلک ریلیشنز کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ این بی پی میں شامل ہونے سے پہلے 2008ء میں آپ PICICمیں 11سال یعنی 2007ء تک ای وی پی /کمپنی سیکریٹری اور ہیڈ کارپوریٹ افیئرز ڈویژن رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ مختلف مینجمنٹ کمیٹیز کے ممبر/سیکریٹری بھی رہے۔آپ اسپیشل اسائنمنٹس بشمول گلف کمرشل بینک کی خریداری ، آئی سی پی میچول فنڈز لاٹB-اورPICICکے ایس ای ایم ایف ایسیٹ مینجمنٹ کمپنی اور انشورنس کمپنی کے قیام کی بھی نگرانی کرتے رہے۔ آپ PICGکے تحت ایک سرٹیفائیڈ ڈائریکٹربھی ہیں۔ آپ انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ سیکریٹریز آف پاکستان اور انسٹیٹیوٹ آف بینکرز پاکستان کے ممبر بھی ہیں۔

 
 


Jama Punji این بی پی نیوز لائن سبسیڈریز اور جوائنٹ وینچر ٹینڈرز مالی ایسٹیٹمنس  
  ہ جانچ فارمز اور درخواستیں  
  انتباہ آرٹیکلز آئی بی اے این کیلکولیٹر  
    ہم سے رابط کریں پریس ریلیز ٹریننگ اینڈ آرگنائزیشنل ڈیویلپمنٹ  
 
Website best viewed at resolution of 1366 x 768 in Internet Explorer 6+
Site designed and developed by Information Technology Division, National Bank of Pakistan
Copyright 2018. National Bank of Pakistan - All rights reserved