English
صفحہ اوّل مواقع ہم سے رابطہ کریں برانچ نیٹ ورک سائٹ کا نقشہ تلاش کریں
ادارہ جاتی سماجی ذمّے داری ادارہ جاتی بینکاری سرمایہ کاری تعلقات سرمایہ کاری معلومات ٹریژری
NBP UAN
Drop Down Menu
 

 اعزازات اور کار ہائے نمایاں

2017ء

این بی پی نے مجموعی طور پر2گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ زقائم کیے جس میں اس سال قائم کیا گیا’’ دُنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم‘‘ کا ریکارڈ بھی شامل ہے

ایف ٹی ایس ای انڈیکس میں این بی پی شمولیت- ممبر شپ کا سرٹیفکیٹ ’’ایف ٹی ایس ای ‘‘

پاکستان ڈومیسٹک پروجیکٹ فنانس بینک آف دی ائیر2017ء ایوارڈ

ٹریڈ فنانس پروگرام (ٹی ایف پی) ’’ٹریڈ ڈِیل آف دی ائیر‘‘ ایوارڈ

این بی پی نے پرفیشنل نیٹ ورک کے زیرِ انتظامth 6کارپوریٹ سوشل رسپانسبلٹی سمٹ اینڈ ایوارڈز میں درج ذیل کیٹگریز میں 4سی ایس آر ایوارڈز حاصل کیے

<             سال کیلئے بیسٹ سی ایس آر سروسز

<             اسپورٹس اینڈ کلچرل سپورٹ

<             تعلیم و صحت میں بہترین خدمات

<             کوز ایڈوکیسی اویئرنس کمپین

این بی پی نے NFEHکے کارپوریٹ سوشل رسپانسبلٹی ایوارڈز میں درج ذیل کیٹگریز کیلئے 2ایوارڈز جیتے :

<             اسپورٹس اینڈریکریئیشنل ایکٹیویٹیز

<             کمیونٹی ڈیولپمنٹ اینڈ سروسز

2016ء

جے سی آر- وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی (جے سی آر-وی آئی ایس)کی جانب سے نیشنل بینک آف پاکستان کی شناختی ریٹنگ (این بی پی) AAA/A-1+ ( Triple A/A One Plus)کی دوبارہ توثیق مع ’مستحکم‘ آئوٹ لک
2015ء

دی بینک آف دی ائیرایوارڈ2015ء (پاکستان)- دی بینکرز - یو کے

-1 لنک سرٹیفکیٹ آف اَچیومنٹ 2015ء- تین بہترین بینکس کو جاری کردہ

ایسیٹ کوالٹی ریٹنگ آف یو ایس اے آپریشنزبلند ہو کر ’’اسٹرونگ‘‘ ہوااَز فیڈرل ریزرو بینک

3rd ایف پی سی سی آئی اچیومنٹ ایوارڈ 2015ء- بینکنگ اینڈ فنانشل سروسز

ایف پی سی سی آئی گولڈ میڈل ایوارڈ- 2015ء- دی فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

2014ء

2nd ایف پی سی سی آئی اَچیومنٹ ایوارڈ2014ء- بینکنگ اینڈ فنانشل سروسز

37th ایف پی سی سی آئی ایوارڈ2014ء-ادارہ جاتی سماجی ذمّے داری

2013 ء

فنانشل ٹائمز گروپ ، لندن کے دنیا کے معروف میگزین ’’دی بینکرز‘‘ نے سال2013 کیلئے نیشنل بینک آف پاکستان کا اندراج دنیا کے1000 بہترین بینکس میں کیا

چارلٹن میڈیا گروپ ،سنگاپور کے ’’ایشین بینکنگ اینڈ فنانس میگزین‘‘ کی جانب سے ڈومیسٹک ریٹیل بینک آف دی ائیر 2013ء- پاکستان

فنانشل ٹائمز گروپ ، لندن کے دنیا کے معروف میگزین ’’دی بینکرز‘‘ نے سال2013 ء کیلئے نیشنل بینک آف پاکستان کا اندراج دنیا کے1000بہترین بینکس میں کیا

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز(ایف پی سی سی آئی) کی جانب سے 1st اَچیومنٹ ایوارڈ ’’گولڈ میڈل آن بینکنگ اینڈ فنانشل سروسز‘‘ سے نوازاگیا

2012ء

فنانشل ٹائمز گروپ ، لندن کے دنیا کے معروف میگزین ’’دی بینکرز‘‘ نے سال2012 ء کیلئے نیشنل بینک آف پاکستان کا اندراج دنیا کے1000 بہترین بینکس میں کیا

فنانشل ٹائمز گروپ ، لندن کے دنیا کے معروف میگزین ’’دی بینکرز‘‘ نے سال2012 میں ’’ بینک آف دی ائیر ‘‘ کے اعزاز سے نوازا

’’3rd گلوبل ہیومن ریسورس ایکسیلنس ایوارڈ- 2012ء‘‘ زیرِ اہتمام گلوبل میڈیا لنکس بتعاون بیٹر پاکستان

2011 ء

’’2nd گلوبل ہیومن ریسورس ایکسیلنس ایوارڈ- 2011ء‘‘ زیرِ اہتمام گلوبل میڈیا لنکس بتعاون بیٹر پاکستان

’’پاکستان ٹرانزیکشن آف دی ائیر ایوارڈ2011 ء‘‘ اَز اسلامک فنانس نیوز برائے ٹو وِنڈ فارم پروجیکٹ آف 50 میگا واٹ ،جس میں بینک نے بطور انٹر- کریڈیٹر ایجنٹ (برائے اسلامک ڈیویلپمنٹ بینک ، دی ایشین ڈیویلپمنٹ بینک اور مقامی بینکس کے سینڈیکیٹ)کردار ادا کیا

ٹرانزیکشنز آف دی ائیر ایوارڈ2011 ء اَز سی ایف اے ایسوسی ایشن پاکستان برائے پرائیویٹ پلیسمنٹ اینڈ آفر- برائے فروخت ِ اینگرو فوڈ لمیٹڈ

فنانشل ٹائمز گروپ ، لندن کے دنیا کے معروف میگزین ’’دی بینکرز‘‘ نے سال2011 میں ’’ بینک آف دی ائیر ‘‘ کے اعزاز سے نوازا

’’ٹاپ کارپوریٹ فنانس ہائوس (فکسڈ ڈپازٹ) ایوارڈ برائے سال2011 ء‘‘ اَز سی ایف اے ایسوسی ایشن آف پاکستان

گلوبل فنانس میگزین کی جانب سے نیشنل بینک آف پاکستان کو ’’ بیسٹ ایمرجنگ مارکیٹ بینک 2011 ء‘‘ عطا ہوا

2010ء

فنانشل ٹائمز گروپ ، لندن کے دنیا کے معروف میگزین ’’دی بینکرز‘‘ نے سال2010 میں ’’ بینک آف دی ائیر ‘‘ کے اعزاز سے نوازا

سی ایف اے ایسوسی ایشن پاکستان کی جانب سے سال 2010ء کیلئے ’رنر اَپ آف کارپوریٹ فنانس ہائوس (فکسڈ ڈپازٹ) کے ایوارڈ سے نوازا

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے سال2010ء میں این بی پی کو ’’پرائم منسٹر آف پاکستان ٹرافی‘‘ سے نوازا

لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے سال2010ء میں این بی پی کو ’’پرائم منسٹر آف پاکستان ٹرافی‘‘ سے نوازا

2009ء

این بی پی نے کیٹی بندر پر ایک دن میں 532,887مینگروز لگاکر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ۔

فنانشل ٹائمز گروپ ، لندن کے دنیا کے معروف میگزین ’’دی بینکرز‘‘ این بی پی کو پاکستان کا واحد بینک قرار دیا جو دنیا کے 500 سرکردہ بینکس میں سے ایک ہے

2008ء

فنانشل ٹائمز گروپ ، لندن کے دنیا کے معروف میگزین ’’دی بینکرز‘‘ نے سال2008 میں ’’ بینک آف دی ائیر ‘‘ کے اعزاز سے نوازا

دنیا کے معروف فنانشل جنرل’’ گلوبل فنانس‘‘ نے’’ورلڈز بیسٹ فارن ایکسچینج بینک 2008ء‘‘ سے نوازا

2007ء

مستحکم AAA/A-1+ (Triple A/A- One Plus)ریٹنگ(اسٹینڈ الون کی بنیادپر) اَز جے سی آر- وی آئی ایس (جولائی 2007ء)

ایشیا کے تمام بینکس میں سے سرمائے پر بہترین منافع برائے2006ء ’بینکرز میگزین - جولائی2007ء )

2006ء

دنیا کے معروف فنانشل جنرل’’ گلوبل فنانس‘‘ نے این بی پی کو سال 2006 ء کیلئے پاکستان سے بیسٹ ایمرجنگ مارکیٹ بینک قرار دیا

2005 ء

این بی پی کے منافع میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ایسٹ کوالٹی اینڈ اکنامک کیپٹلائزیشن اِن ریسنٹ ائیرز ’موڈیز انویسٹرز سروس نے فنانشل اسٹرینتھ ریٹنگ (ایف ایس آر) کو بہتر کرتے ہوئے E+ سےD- عطا کیا

دنیا کے معروف فنانشل جنرل’’ گلوبل فنانس‘‘ نے 2005 ء میں ’’ بیسٹ فارن ایکسچینج بینک- پاکستان‘‘ کا اعزاز دیا

دنیا کے معروف فنانشل جنرل’’ گلوبل فنانس‘‘ نے 2005 ء میں ’’ بیسٹ بینک- پاکستان‘‘ کا اعزاز دیا

دی ایشین بینکرز ، ایک معروف فنانشل جنرل نے اپنی تحقیقی پروجیکٹ کی رپورٹ شائع کی جس میں ایشیا کے 300 مستحکم ترین بینکس کا احاطہ 11 ڈائمنشنل ڈائنامک اسکورنگ طریقۂ کار کی بنیاد پر کیا اور نیشنل بینک آف پاکستان کو پاکستان کا مستحکم ترین بین قرار دیا

 ممتاز ’’بینکرز میگزین ‘‘ نے جولائی 2005ء کے شمارے میں ’’نمبر 1 بینک اِن پاکستان ‘‘ قرار دیا

’’بینکرز میگزین‘‘ نے جولائی 2005ء میں این بی پی کو ’سرمائے پر منافع‘ کی بنیادپر دنیا کے دسویں بہترین بینک کا درجہ دیا

فنانشل ٹائمز گروپ ، لندن کے دنیا کے معروف میگزین ’’دی بینکرز‘‘ نے سال2005 میں ’’ بینک آف دی ائیر ‘‘ کے اعزاز سے نوازا

وزیر اعظم کی جانب سے زرعی شعبے میں اِس کی خدمات کی بناء پر سال2005ء کیلئے این بی پی کوکُل پاکستان’’ کسان ٹائمز ایوارڈ‘‘سے نوازا

دنیا کے معروف فنانشل جنرل’’ گلوبل فنانس‘‘ نے ایک سروے کو ’’سا ل 2005ء میں این بی پی  پاکستان میں بیسٹ ایمرجنگ مارکیٹ بینک ہے‘‘ سے موسوم کیا

لندن ، یو کے کے ایک ممتاز میگزین ’’اکانومی‘‘ نے مارچ2005ء کے اپنے شمارے میں ’موڈیز انویسٹرز سروسز رینکنگز‘ شائع کی جس میں این بی پی کو پاکستان کا واحد بینک قرار دیا جو مالی سال 2003 ء میں ایشیا میں کارکردگی کے لحاظ سے 100بہترین بینکس میں سے ایک ہے

2004 ء

2004 ء میں مجموعی کارکردگی کی بنیاد پر، این بی پی کا اندراج ’’دنیا کے 1000 بہترین بینکس ‘‘ میں اندراج اور

فنانشل ٹائمز گروپ ، لندن کے دنیا کے معروف میگزین ’’دی بینکرز‘‘ کی جانب سے ’’ سال 2004ء میں دنیا کے1000 بہترین بینکس میں اندراج ‘‘

کام کی جگہوں پر جنسی امتیاز کے خلاف کام کرنے والے ایک اتحاد ’’WEBCOP-AASHA ‘‘نے 18دسمبر2004ء کو جینڈر سینسیٹیو مینجمنٹ کی بنیاد پر نیشنل بینک آف پاکستان کو ایک اعترافی ایوارڈ پیش کیا

مئی 2004 ء میں جے سی آر- وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے طویل مدّتی ریٹنگ AA کو A-1+ (A one plus )پر قائم رکھا۔ یہ اب خوب تر ہے

’’گلوبل فنانس‘‘ نے بھی مارچ2004ء کے جریدے میں این بی پی کو پاکستان میں ’’دی بیسٹ فارن ایکسچینج‘‘ کا حامل قرار دیا

2003ء    

’’بینکرز میگزین ‘‘ نے جولائی2003ء میں این بی پی کوایشیا میں بلند ترین منافع ٔ سرمایہ کا حامل اور دنیا میںآٹھویں نمبرکا حامل ٹھہرایا

دنیا کے معروف فنانشل جنرل’’ گلوبل فنانس‘‘ نے 2003 ء کے جریدے میں دنیا بھر میں سروے کے بعد این بی پی کو ایمرجنگ مارکیٹس میں بہترین بینکس میں سے ایک قرار دیا

2002ء    

فنانشل ٹائمز گروپ ، لندن کے دنیا کے معروف میگزین ’’دی بینکرز‘‘ نے سال2002 میں ’’ بینک آف دی ائیر ‘‘ کے اعزاز سے نوازا

2001ء

فنانشل ٹائمز گروپ ، لندن کے دنیا کے معروف میگزین ’’دی بینکرز‘‘ نے سال2001 میں ’’ بینک آف دی ائیر ‘‘ کے اعزاز سے نوازا

 



Jama Punji این بی پی نیوز لائن سبسیڈریز اور جوائنٹ وینچر ٹینڈرز مالی ایسٹیٹمنس  
  ہ جانچ فارمز اور درخواستیں  
  انتباہ آرٹیکلز آئی بی اے این کیلکولیٹر  
    ہم سے رابط کریں پریس ریلیز ٹریننگ اینڈ آرگنائزیشنل ڈیویلپمنٹ  
 
Website best viewed at resolution of 1366 x 768 in Internet Explorer 6+
Site designed and developed by Information Technology Division, National Bank of Pakistan
Copyright 2018. National Bank of Pakistan - All rights reserved