ہم ٹھوس اور اہم معلومات جب بھی وہ اشاعت کے لیے دستیاب ہوں کی فراہمی کے ذریعے ہمارے شیئرہولڈرز (حصص دار) اور اسٹیک ہولڈرز (ساجھے دار) کو خدمت کے لیے پر عزم ہیں۔ معمول کے مطابق ، ہم بینک کی آفیشل (رسمی) ویب سائٹ پر تمام اہم اعلامیہ باقاعدگی سے شائع کریں گے۔
بینک کی مالیاتی معلومات کے ساتھ بروقت باخبر رہنے کی غرض سے، تمام ساجھے دار درج ذیل کی برقی نقل (سوفٹ کاپی) بذریعہ ای میل حاصل کرنے کا انتخاب کرسکتے ہیں۔
- سہ ماہی مالیاتی گوشوار ہ جات
- اجلاس ِحصص داران کے لیے اطلاعات
ای میل کے ذریعہ سالانہ مالیاتی گوشوارہ جات کے حصول کے لیے رضا مندی /درخواست درج ذیل لنک سے ڈائون لوڈ بھی کی جاسکتی ہے اور ہمارے شیئرز رجسٹرار کو بھیجی جاسکتی ہے:
بذریعہ ای میل آڈٹ شدہ مالیاتی گوشوارہ اشاعت کیلئے رضا مندی
بذریعہ ای میل آڈٹ شدہ مالیاتی گوشوارہ اشاعت کیلئے رضا مندی |